یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ کے صدقے میری محبت کو نکاح کی صورت میں عطا فرما دے۔
اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو اسے میرے حق میں بہتر بنا دے۔
ہمارے گھر والوں کے دل نرم کر دے اور انہیں راضی فرما دے۔
ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور اپنے معجزے سے میری دعا قبول کر لے۔
براہِ کرم سب میرے لیے دعا کریں۔ کیا پتہ کس کی آمین سے اللہ میری دعا قبول کر لے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
السلام علیکم بھائی میں نے عیسائیت مذہب سے سلام قبول کیا ہے میرے بھی کچھ مسئلے مسائل ہیں میں بیمار رہتا ہوں میری بھی ہیلپ کر دو میں یہ یوحنا اباد کا رہنے والا ہوں لیکن ابھی گھر والوں نے مجھے نکالا ہوا ہے میں کسی کے پاس رہ رہا ہوں
2026-09-01 17:21:30
55
ISHAL🧸 :
hyeeeee Allah Kitna piyar Karny waly ho 🥰❤️sadqy jao
2026-09-08 08:47:39
5
To see more videos from user @hammadshyk20, please go to the Tikwm
homepage.