sister asi picture kasy edit karty ha please bta dy
2026-08-31 17:45:57
1
💔 اپ کا انتظار 😭 :
right
2026-08-31 05:31:45
9
is.khan :
🥀میں نے تخمینہ لگایا ہے_________
کہ تو میرا ہے ____
تو نہیں بھی ہے_____________
تو تخمینہ لگا رہنے دے__💔
2026-08-31 07:13:59
6
Aloneシ͜Soldier :
وفاداری واقعی آج کے دور میں اُس منظر کی طرح بن گئی ہے جسے لوگ دوسروں میں دیکھ کر خوش ہوتے ہیں، مگر خود نبھانے کی باری آئے تو قدم پیچھے ہٹا لیتے ہیں۔ ہر کوئی چاہتا ہے کہ اُس کے ساتھ مخلصی ہو، اُس کے راز محفوظ رہیں اور مشکل وقت میں کوئی اُسے چھوڑ کر نہ جائے، مگر یہی معیار جب اپنی ذات پر لاگو ہوتا ہے تو بہت سے لوگ بدل جاتے ہیں۔
لوگ وفادار انسان چاہتے ہیں، مگر خود وفاداری کی ذمہ داری اٹھانا نہیں چاہتے۔ اصل وفا تو تب سامنے آتی ہے جب تعلق میں فائدہ باقی نہ رہے، حالات خراب ہوں، فاصلے آ جائیں اور پھر بھی انسان دوسرے کی عزت اور اعتماد کی حفاظت کرے۔
محبت کے دعوے بہت لوگ کرتے ہیں، مگر وفا دعووں سے نہیں، مسلسل رویوں سے ثابت ہوتی ہے۔ خوشی میں ساتھ دینا آسان ہے، مشکل وقت میں ساتھ نہ چھوڑنا ہی اصل امتحان ہے۔ شاید اسی لیے سچی وفاداری کم نظر آتی ہے، کیونکہ اسے دیکھنے والے بہت ہیں، نبھانے والے کم۔ 🖤🍁🌸
2026-08-31 10:38:10
3
userlk5n85eo85 :
بالکل ٹھیک کہا اپ نے
2026-08-31 07:04:52
8
💫💚💙💚💫 :
bilkull
2026-08-31 15:38:37
2
🌹Ayesha.🌹 :
idr koi masla ni ha
2026-08-31 15:43:06
3
🦋⁂༄ 𝖬𝖺𝗃𝗂 𝗁𝗈𝗇 𝗒𝗋 ༄⁂🦋 :
hyeeeee 🥹
2026-08-31 12:25:47
2
Amir King :
[Sticker] Yes 🥰🥰
2026-08-31 15:48:35
2
tamotuis :
اچھا ہے دل سنتا ہے اگر بولتا تو قیامت ہوتی کیونکہ دل میں چھپی ہر بات زبان تک آ جائے تو نہ جانے کتنے رشتے بدل جائیں اور کتنے چہرے بے نقاب ہو جائیں۔ کچھ محبتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں انسان عمر بھر خاموشی میں لیے پھرتا ہے، کچھ شکوے ایسے ہوتے ہیں جنہیں کہہ دیا جائے تو فاصلے کم ہونے کے بجائے بڑھ جاتے ہیں اور کچھ سچ ایسے ہوتے ہیں جنہیں دل میں دفن رکھنا ہی بہتر لگتا ہے۔ ہم مسکرا کر بہت کچھ چھپا لیتے ہیں، خاموش رہ کر بہت کچھ سہہ لیتے ہیں اور پھر لوگ سمجھتے ہیں کہ ہمیں کوئی فرق ہی نہیں پڑتا۔ کاش لوگ چہرے نہیں دل پڑھ سکتے، تو شاید ہماری خاموشیوں کا شور بھی سنائی دیتا۔ اگر آپ کے دل کو بولنے کا موقع ملے تو سب سے پہلے وہ کس سے کیا کہے گا؟
2026-08-31 15:27:37
1
shahbaz khan :
🥰🥰🥰
2026-08-31 05:11:22
8
shahbaz khan :
💋💋💋
2026-08-31 05:11:40
9
shahbaz khan :
🥰🥰🥰
2026-08-31 05:11:37
5
Amir Khan :
🥰🥰🥰
2026-08-31 06:28:27
5
shrarti girls💓🥀 :
😳😳😳
2026-08-31 06:55:13
8
Amir Khan :
🌹🌹🌹
2026-08-31 06:28:25
5
Waseem Chohan :
🥰🥰🥰
2026-08-31 06:42:48
7
no you my love 🥺 :
😊😊😊😊
2026-08-31 06:31:57
6
munawr9012 :
❤️❤️❤️
2026-08-31 05:10:04
4
shahbaz khan :
💋💋💋
2026-08-31 05:11:35
4
ALI RAZA CHANDIO :
❤️❤️❤️
2026-08-31 05:06:23
4
SUMBAL ALI :
❤️❤️❤️
2026-08-31 05:45:55
4
shahbaz khan :
🥰🥰🥰
2026-08-31 05:11:26
4
💫 DILBAR ALI :
🥰🥰🥰
2026-08-31 05:50:53
3
To see more videos from user @killeresha6, please go to the Tikwm
homepage.