@bahrainswat3: 🕊️ آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع الحمدللہ، سید علی شاہ کی میت کی بحفاظت واپسی کے لیے ریسکیو آپریشن کا دوسرا مرحلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ انتہائی مشکل اور خطرناک موسمی حالات کے باوجود ریسکیو ٹیمیں اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ یہ مرحلہ بھی آسان نہیں، کیونکہ بلند پہاڑی علاقہ، برفانی راستے اور خراب موسم ریسکیو ٹیموں کے لیے بڑے چیلنجز ہیں۔ تاہم امید ہے کہ تمام تر مشکلات کے باوجود یہ کوشش کامیابی سے مکمل ہوگی اور سید علی شاہ کی میت کو بحفاظت واپس لایا جائے گا۔ ہم سب سے اپیل کرتے ہیں کہ ریسکیو ٹیموں کی کامیابی اور سید علی شاہ کی بحفاظت واپسی کے لیے خصوصی دعائیں کریں۔ 🤲 اللہ تعالیٰ تمام ریسکیو اہلکاروں کو اپنی حفاظت میں رکھے اور اس مشکل آپریشن کو کامیاب فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #trendingvideo #fypシ゚viral #foryoupage #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #unfreezemyaccount