@dreamhussainihmsafar313: میرا خواب کسی شاہانہ محبت کی کہانی نہیں، بلکہ ایک ایسے حسینی ہمسفر کا ہے جو اللہ اور اہلِ بیتؑ سے محبت کرنے والا ہو۔ 🤍🥹 جو زندگی کے ہر موڑ پر میرا ہاتھ تھامے، مجھے دین کے قریب کرے اور ہماری محبت کو صرف دنیا تک نہیں بلکہ آخرت تک خوبصورت بنائے۔ 🥀🤲 میری دعا ہے کہ ایک دن ہم دونوں محبتِ اہلِ بیتؑ کو دل میں لیے، ساتھ ساتھ کربلا کی مقدس سرزمین پر حاضر ہوں اور امام حسینؑ کے روضے کے سامنے اپنے رب کا شکر ادا کریں۔ 🖤🥹 یا اللہ! مجھے ایک نیک، وفادار اور سچا حسینی ہمسفر عطا فرما، جو میری دنیا بھی سنوار دے اور آخرت کا سفر بھی آسان بنا دے۔ آمین یا رب العالمین 🤲❤️ #hussainihumsafar❤💍🌍 #yahussainعُ🙏🏻 #yaalimadadع🙏 #ahlulbaytع #halallove🤲🏻💍🤍