@rehan.pti0: کراچی نکلے گا، تو خان نکلے گا! 🇵🇰 6 ستمبر کو مزارِ قائد شاہراہِ قائدین پر کراچی کا سمندر بانیِ پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی اور آئین کی بالادستی کے لیے آواز بلند کرے گا۔ یہ صرف ایک جلسہ نہیں، کراچی کے غیور عوام کا کپتان کے ساتھ وفاداری کا اعلان ہے! ✊ لِکھ دو دیواروں پر، اب مائنس ون نہیں پلس آل ہوگا! #releaseimrankhan #teamimrantiktok #rehan_pti0 #تین_سال_سے_قوم_کا_مستقبل_قید #حکومت_خان_کے_خوف_میں_مبتلا @Imran Khan Official