@qlnh2103: Day 78

lnh
lnh
Open In TikTok:
Region: VN
Monday 31 August 2026 05:20:06 GMT
11574
128
6
41

Music

Download

Comments

ucpayacc
Đức oder 🛍️🛍️ :
Xin ảnh 2 nhe tuss đẹp zai 😁
2026-09-24 02:31:12
0
vivanminh2008
VĂN MINH :
Bị
2026-09-17 17:01:52
0
gap3tuatidolnu
❤️28th10 :
2026-09-06 11:19:15
0
vivanminh2008
VĂN MINH :
M
2026-09-17 17:01:51
0
ghet.an.hanh59
ghét ăn hành :
cay😂😂😂
2026-08-31 06:38:17
1
To see more videos from user @qlnh2103, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں نے غور سے دیکھا تو نہیں، مگر باخدا اُس کے چہرے پر Glasses کمال لگتی ہیں۔ 🥹🖤🫀 پتا نہیں اُس میں ایسا کیا ہے کہ اُس کی ہر چھوٹی سی بات دل کو چھو جاتی ہے، اُس کا چہرہ، اُس کی آنکھیں، اُس کا انداز، اور پھر اُن آنکھوں کے سامنے سجے ہوئے Glasses… ہائے، سب کچھ کتنا خاص لگتا ہے۔ 🥀🤍 شاید اُسے کبھی اندازہ بھی نہ ہو کہ اُس کی ایک جھلک کسی کے دل میں کتنی خوشی بھر سکتی ہے۔ کچھ چہرے صرف خوبصورت نہیں ہوتے، وہ دل کے سکون بن جاتے ہیں؛ جنہیں دیکھنے کی خواہش کبھی ختم نہیں ہوتی، جن کا خیال بھی لبوں پر مسکراہٹ لے آتا ہے۔ 🫠🫀 اور وہ شخص میرے لیے بس ایک خوبصورت چہرہ نہیں، بلکہ ایک ایسی پسند ہے جسے لفظوں میں بیان کرنا مشکل ہے۔ اُس کی سادگی پر دل ٹھہر جاتا ہے، اُس کے انداز پر نظر رک جاتی ہے، اور اُس کے Glasses دیکھ کر دل بس یہی کہتا ہے کہ یا اللہ، کسی کو اتنا پیارا کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ 🥹❤️‍🩹 کچھ پسندیں شور نہیں کرتیں، بس دل میں خاموشی سے اپنی جگہ بنا لیتی ہیں… اور پھر ہر خوبصورت چیز میں اُسی کا خیال آنے لگتا ہے۔ 🖤🫶🏻✨ Emo chishmo 👓😎🩷🎀 #viralvideo #foryoupage

About