اُڑتے ہوئے پرندوں کو قید نہیں کیا کرتے فراز جو اپنے ہوتے ہیں وہ خود ہی لوٹ آتے ہیں
2026-08-31 08:24:59
2
🥷JuTt-BaDشاA🦅🔥 :
❤️🩹وہ روز یاد آتی ہے مجھے لیکن
وہ یقین دلا کے گٔی تھی کبھی واپس نہ آنے کا 🥺
2026-08-31 09:34:04
1
𝐁𝐑𝐎𝐊𝐄𝐍•_♕ :
hyeeee hyeeee😩
2026-08-31 09:02:00
2
ع🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 18:57:05
0
Raja khalil🚩 :
🥰🥰🥰
2026-08-31 06:54:59
2
·÷±‡±❤️🩹🥀الفاظِ دِل±‡±÷· :
تم نے پوچھا ہے تو چلو تم کو بھی بتا دیتے ہیں ۔۔۔
جو ہم پر گزری ہے تمہیں بھی سنا دیتے ہیں ۔۔۔
تیرے بعد ہمیں خود پر بھی اعتبار نہیں ۔۔۔
لفظ لکھتے ہیں لکھ کر مٹا دیتے ہیں ۔۔۔
نمی آنکھوں میں لیے لوگوں سے جب ہنسنے ہیں ۔۔۔
تو ایسا لگتا ہے خود کو سزا دیتے ہیں ۔۔۔
تیرے ساتھ جو ہم ہنس کر گزارے کبھی ۔۔۔
یاد آتے ہیں وہ پل تو رولا دیتے ہے🙂🤌🤌🤌💔💔💔💔
2026-08-31 08:15:43
3
To see more videos from user @dsduluk, please go to the Tikwm
homepage.