@drasadalishah: 12 Things Every Child Must Know Before 13 | Bachon Ki Tarbiyat Aur Khud Aitmadi تیرہ سال سے پہلے یہ بارہ کام | بچوں کی تربیت اور خود اعتمادی Bachon ki tarbiyat kaise kare? Har bachay ko 13 saal se pehle ye 12 kaam zaroor aane chahiyen. Life skills aur khud aitmadi ke liye zaroori parenting tips. 📕 میری نئی کتاب "روشن قدم" چند دنوں میں دستیاب: | roshanqadam.com ایک 18 سال کا لڑکا ہاسٹل کی پہلی رات ماں کو فون کر کے رو پڑتا ہے — اُسے انڈا بنانا نہیں آتا، کپڑے دھونا نہیں آتے، دوا لینا نہیں آتا۔ اور ماں کہتی ہے: "میں نے تو تجھے کبھی ہاتھ تک نہیں لگانے دیا تھا۔" کیا واقعی یہ محبت تھی؟ ہم محبت کے نام پر اپنے بچوں سے سیکھنے کا موقع چھین لیتے ہیں۔ جو ہاتھ 18 سال تک کچھ نہ کرے، وہ 19ویں سال میں اچانک ہنر مند نہیں ہوتا۔ خود اعتمادی کتابوں سے نہیں، بلکہ کام خود کرنے سے آتی ہے۔ اِس ویڈیو میں وہ 12 بنیادی ہنر جانئے جو 13 سال کی عمر سے پہلے ہر بچے (بیٹے اور بیٹی) کو آنے چاہئیں، اور وہ 3 سنہری اصول جن سے آپ اپنے بچے کو بغیر ڈانٹے یہ کام سکھا سکتے ہیں۔ #RoshanQadam #ParentingTips #parenting #Tarbiyat #bachoonkitarbiyat