@alone37290: میں نہیں جانتی وہ میرے نصیب میں ہے کہ نہیں 🫀میں نے نہ کبھی نہ کسی سے محبت کی نہ کسی کو خود سے ہونے دی❤️پھر وہ میری زندگی میں آیا اور میں اپنا آپ بھول گئی 🥰 میری قسمت میں نہیں پر میری روح میں سما گیا ہے اس محبت کے سحر سے نکلنا میرے بس میں نہیں 💝🫶🫀