@mrs.shehzad112: رات بھر جاگ کر اپنے بچے کو سینے سے لگائے رکھنا، اس کی ہر کروٹ پر چونک جانا، اس کے رونے پر بے چین ہو جانا۔۔۔ یہ صرف ایک ماں ہی کر سکتی ہے۔ 🥺❤️ ماں خود تھک کر بھی نہیں سوتی، بس اپنے بچے کو سکون سے سوتا دیکھ کر اس کا دل مطمئن ہو جاتا ہے۔ ✨@Shehzad Khan #baby #maa #momlife #foryou #foryoupage❤️❤️