@roshniikhan804: آج سے 28 روز بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے طاقتور لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا، جب خیبرپختونخوا سے لانگ مارچ نکلے گا تو عوام خود بخود باقی ملک بند کرنا شروع کرے گی پاکستان میں انقلاب برپا ہونے جارہا ہے کوئی گولی یا بارود اسے نہیں روک سکتا#releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #unfrezzmyaccount @Imran Khan Official