السلام علیکم جی بھائی اللہ پاک اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے باقی رہی بات شہید کی یہ تو اللہ بہتر جانتا ہے کون شہید ہوا ہے یا کون نہیں پولیس والے اج دن تک کسی جو پیسے والا ادمی ہے یا کوئی ایم پی یہ ایم این اے اج تک کسی کو ہاتھ نہیں ڈال پائے نہ ان کی اولادوں کو جب بھی انہوں نے مارا ہے کوئی غریب مارا ہے اور امیروں کے تو ویسے یہ تلوے چاٹتے ہیں تو جو پاکستان کے اندر قانون ہے انہوں نے بنا دیا ہے یہ تو پوری دنیا میں کسی اور جگہ پہ نہیں ہے اگر یہ مر گیا ہے تو شہید ہو گیا ہے تو جس کو مارا ہے وہ وہ تو اللہ جانتا ہے وہ بے گناہ تھا کون تھا باقی اللہ پاک کی رحم کرے جو قانون انہوں نے بنا دیا ہے غریب کے لیے اور ہے امیر کے لیے اور ہے تو جتنا پاکستان میں اس ٹائم کرائم ہو رہا ہے اس میں پولیس ملوث ہے
2026-08-31 07:46:12
2
Rashid Sanghera (86,jutt) :
میرے گاؤں کا ببر شیر 🦁 ۔ اللّٰہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے
2026-08-31 06:57:10
2
Rajpoot manj :
hy mery pand da sahzada ta jay allah mery bai ko janat me jaga dy
2026-08-31 06:55:48
2
Arslan Shabbir :
my.hero
2026-08-31 06:42:25
0
نمبردار رانا کلیم خاں :
السلام علیکم بھائی پولیس نے اپنا شوق بنا لیا ہے بے بے گناہ بندوں کو مارنے کا جرائم پیشہ یعنی کہ منشیات فروش ڈاکو جو جرم کرتے ہیں ان کو تو مارنا حق ہے بقایا ان کو بھی سزا دینا عدالت کا کام ہے سی پی او صاحب اور جتنے بھی ہمارے افسران ہیں اپ نے اللہ کو کیا جواب دیں گے گے ایک قتل ساری انسانیت کا قتل ہے دنیا میں تو اپ اپنا نام بنا رہے ہیں اخرت کو دیکھیں
2026-08-31 07:39:11
3
(وتہ خیل )🦅🦅ASIF NIAZI :
آللہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے شہید کو آ مین
2026-08-31 06:57:42
2
S Mehar :
ye hmary sath waly pind ka ha 86 jb dhol majra
2026-08-31 06:17:27
2
Abid24486🇵🇰🇸🇦 :
میرے گاؤں کا شھزارا ابرار بھائی بہت اچھا انسان تھا اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے آمین گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین 😭
2026-08-31 07:50:38
1
Dr Nasir Amin👨⚕️ :
Ni bhai jan thanydar ki firing sy howa shaheed
2026-08-31 07:19:41
1
Rana 86 JB :
allah pak jannat me ala maqam dye ameen bohat hi nafis insan tha bhai ibrar
2026-08-31 08:41:49
0
user896231014 :
2026-08-31 08:12:18
0
Zainab_AQEEL 🦋🦋🦋 :
os tu pta e nhi tha kia hoa hy , be ganah ret kar ke rist kar liya arrested kr liya
2026-08-31 08:20:56
1
Zainab_AQEEL 🦋🦋🦋 :
media glt news dyna bnd kro
2026-08-31 08:16:46
1
Zainab_AQEEL 🦋🦋🦋 :
arrested bi phly kr liya police maqablah bd main hoa
2026-08-31 08:22:55
1
Zainab_AQEEL 🦋🦋🦋 :
wo tu shaheed ho gya lekin ek larka tu bikl e larai ma nhi tha
2026-08-31 08:19:55
1
Zainab_AQEEL 🦋🦋🦋 :
is ma jo aik larky k name wo glt hy
2026-08-31 08:14:45
1
Zainab_AQEEL 🦋🦋🦋 :
fir ma os ka name e nhi hy
2026-08-31 08:17:04
1
عبدالرحمن رندھاوا :
Allah pak jannat ul fardos ma Allaw mukam atta farmea ameen
2026-08-31 07:43:15
0
Umar Elahi :
اللہ تعالیٰ درجات بلند کرے بھائی ابرار کے 🥺
2026-08-31 08:53:12
0
Hussaini🚩🏴🙏 :
bhai Mera Shaheed hogya😭😭😢😢😭😭
2026-08-31 06:16:23
0
Khurram AK47 :
🦁🦁🦁🥺🥺🥺
2026-08-31 08:07:50
0
Sandhu saab 105 :
rip
2026-08-31 07:47:17
0
S Mehar :
allah pak jantulfirdos main ala muqam atta farmaye
2026-08-31 06:16:52
0
To see more videos from user @mianmunawarofficial, please go to the Tikwm
homepage.