@niazasmatfitness: کسی نے سچ کہا تھا اور اج دیکھ بھی لیا۔ جس گھر یا رشتے کی بنیادیں مضبوط ہوں وہ کبھی گرتے ٹوٹتے نہیں۔ یہ بھی اللّٰہ کی حکمت ہی ہے کہ اس نے ان لوگوں کو اس حادثہ سے بچانے کیلئے اور بہت پہلے سے ہی احتمام کر دیا تھا گھر کی مضبوط بنیادوں کی شکل میں۔ نیپال میں آئے حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران یہ گھر کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کے آس پاس کے سارے مکانات منہدم ہو گئے ہیں لیکن یہ ایک گھر آخر تک بچا رہا ہے۔۔۔۔۔ کُچھ لوگ کہہ رہے ہیں کے اس میں میٹریل بہت اچھا استعمال ہوا ہے اور کچھ کا کہنا ہے کے اس گھر کو بنانے والا مستری بہت اچھا تھا مضبوط کام کر گیا اسکو انعام دینا چاہیے ۔۔۔ لیکن اسکو دیکھتے ہی میری زُبان سے بلا اختیار سبحان اللہ نکلا کے کیا کہنے اُس رب کے جسکو بچانا چاہے تو آگ سے بھی بچا لیتا ہے یہ تو پھر سیلابی ریلا تھا ۔۔۔۔ حضرت ابراہیم کا سنا تھا کے اُنکے لیے آگ ٹھنڈی ہو گئی تھی اور آج اِدھر دیکھ لیا کے جب سب کچھ ملیامیٹ ہو گیا تو کیسے میرے اللہ نے اس گھر کے باسیوں کو سلامت رکھا ❣️ بیشک اُسکی مرضی کے بغیر ایک پتہ بھی نہیں ادھر اُدھر نہیں ہوسکتا ❣️ نیپال میں آئے حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران یہ گھر کی تصویریں سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں دیکھا جا سکتا ہے کے آس پاس کے سارے مکانات منہدم ہو گئے ہیں لیکن یہ ایک گھر آخر تک بچا رہا ہے۔۔۔۔۔☝🏻🕋#unfreezmyaccoun🙏🙏🙏 #foryou #foryoupage #viralvideo #niazasmatfitnss

نیاز عصمت _🦾 “Fitness”
نیاز عصمت _🦾 “Fitness”
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 06:35:52 GMT
228415
18325
183
259

Music

Download

Comments

irfannadan82
👑🇮 🇷 🇫 🇦 🇳 👊 :
Allah☝️🥹🤲
2026-08-31 10:30:34
14
abdul.rahaman9955
⚔️ عبدالرحمن ⚔️ :
beshak🥰
2026-08-31 10:48:32
5
mandibahauddin295
𝙈𝘼𝙉𝘿𝙄 𝘽𝘼𝙃𝘼𝙐𝘿𝘿𝙄𝙉 :
Allah hu Akbar 🥹🫶🏻
2026-08-31 08:36:15
25
bbijdfbnonvrbofb0
l. R. O. M. E.∆🥀💔 :
Allah Allah😱😱😱😱☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️☝️
2026-09-01 04:55:16
0
charslan6513
Ch Arslan :
2026-08-31 09:10:31
5
arshad.pathan502
😈يارغدار🤫 :
Hayyyy Allah 🥺💔
2026-08-31 09:45:09
4
hs967749
HS :
2026-08-31 09:38:39
4
junaidwazir824
♕☠🇦🇬 جنید♡فقیر PTM 🇦🇪☠♕ :
اللہ ا
2026-08-31 11:17:43
1
3.star914
Alisha Malik :
اللّٰہ بہت بڑا ہے
2026-08-31 14:27:45
2
mudassir_604
☆MUDASSIR☆ :
2026-08-31 10:11:09
1
aloneboyboy21
𝘼𝙡𝙞 𝘼𝙨𝙜𝙝𝙖𝙧 𝘿𝙖𝙧𝙨 :
Allah Allah
2026-08-31 15:14:47
0
tariqmarli164
Mr.Tariq 🤫🤫🤫💪💪 :
Allah
2026-08-31 09:37:32
7
itxnafees.gujjar
ItxNafees Gujjar :
Allah
2026-08-31 10:39:27
0
chota.mahi16
🇵🇰چوٹا ماھی🇸🇦 :
allah
2026-08-31 10:22:37
0
user769914sabir
03033422223 :
Allah pak
2026-08-31 10:35:26
1
ukpeshawar56
🇬🇧UK Peshawar 🤍 from 🥳🇹🇷 :
AL
2026-08-31 09:22:50
2
shairazam022
🤫🔥Mr.Sharu🔥🤫 :
Allah Akbar
2026-08-31 14:38:57
0
taimoor49952
taimoor :
2026-08-31 17:58:57
0
sahmanali888e
sahmanali888e :
2026-08-31 14:15:37
0
itxnawab183
💫ᗩᒪOᑎE💫 :
Ya maf krno sab ko
2026-08-31 15:17:30
0
hasanin707
𝗜𝗖𝗟𝗔𝗠𝗜𝗖 𝗩𝗜𝗗𝗘𝗢𝗦🌸 :
أَسْتَغْفِرُاللّٰه
2026-08-31 15:14:55
0
pendu_boy_gojra_360_804
⚡️Pęňđų Ɓøÿ Vłøǧş⚡️ :
Yeh Sab Mere Allah Ki Kudrat hai Jise Allah Chahe use Kaun Bachaye Jise Allah Rakhe use Kaun chakke beshak Mera Allah Har cheez par kaadar hai Allah Hoo Akbar ♥️🤲♥️
2026-09-01 02:02:40
0
To see more videos from user @niazasmatfitness, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About