@sherkhanbangash400: گزرا ہوا وقت اور ٹوٹا ہوا اعتماد... یہ دو چیزیں کبھی لوٹ کر نہیں آتیں۔ 🥀📜 کچھ نقصانات زندگی کا وہ موڑ ہوتے ہیں جہاں سے انسان واپس پہلے جیسا کبھی نہیں بن پاتا۔ 🖤⚡ جوانی کا وقت اور سکونِ قلب، کسی غلط انسان پر ضائع کرنے کے لیے بہت قیمتی شے ہیں۔ ⏳💔 کیمسٹری مل جانا الگ بات ہے، پر روح کو سکون ملنا ہی اصل زندگی ہے۔ ✨🥀