@manokhan_98: کبھی کبھی محبت کا مطلب کسی کو حاصل کرنا نہیں ہوتا بلکہ اُسے دِل سے چاہ کر بھی اُس کی خوشی کو اپنی خواہش پر ترجیح دینا ہوتا ہے میں نے بھی اپنی محبت کو ضد نہیں بننے دیا ،اُسے چاہا ضرور ،مگر اُسے پانے کی خواہش کو اپنی زندگی کا مقصد نہیں بنایا کچھ محبتیں نصیب میں نہیں ہوتیں ،مگر دل میں ہمیشہ اپنی جگہ قائم رکھتی ہیں شاہد سچی محبت یہی ہے کہ انسان دُور ره کر بھی کسی کے لیے دل میں احترام دعا اور خوبصورت احساس باقی رہے 🙂↕️🍂💔