@phrhumkhiknhirhy: ایک نے بھروسہ توڑا"* مطلب کوئی اپنا تھا جس پر آپ نے بہت یقین کیا تھا، اس نے دھوکہ دے دیا۔ اور دوسرے نے اوقات دکھائی اور جب مشکل آئی تو دوسرے لوگوں نے اپنی اصلیت دکھا دی۔ عزت کرنا چھوڑ دی، نیچا دکھایا۔اس دنیا میں لوگ صرف اپنے فائدے تک ساتھ نبھاتے ہیں آخری لائن سب سے بڑی سچائی ہے۔ اکثر لوگ مطلب کے لیے ساتھ ہوتے ہیں۔ جیسے ہی فائدہ ختم، ساتھ بھی ختم۔ #viralvideo #unfrezzmyaccount #foryou #foryoupage