@hafizidrees010: مدینہ منورہ کی پُرنور فضاؤں میں مولانا عبداللہ صاحب کے ساتھ گزارے ہوئے یہ خوبصورت لمحات ہمیشہ یاد رہیں گے۔ 🤍🌿 مسجدِ نبوی ﷺ میں حضرت کے ساتھ وقت گزارنا اور خدمت کا موقع ملنا میرے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔ حضرت کی رفاقت میں گزرا ہوا یہ قیمتی وقت ہمیشہ دل کے قریب رہے گا۔ ❤️🩹 اللہ تعالیٰ ہمیں بار بار مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے اور نیک لوگوں کی صحبت عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻 @Anas nazeer® 🥀🫀🕊️❤️🩹 #MolanaAbadullah #Madinah #IslamicReminder #Fyp #idreesAjmi