@islimevideoediting: Hazrat Muhammad صلى الله عليه وسلم Ke Waqia Amazing Waqiat Islamic Stories #fypシ゚viral_video_foryoupage #islamishortvideo #vairalvideoforyou #unfrezzmytiktokaccountplz🙏
جس طرف اٹھ گئ نگاہ شفقت بھری ھرطرف سبزہ لہرا گیا پھر لگا ھر پھول پتہ یارسول اللہ صلی علی صلی علی صلی علی محمد رسول اللہ سیدنا محمد النبی العربی العجمی التھامی الھاشمی المطلبی التھامی الھاشمی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما دائم ابد کیثرا کیثرا
2026-09-02 03:43:39
6
abdullateef7751 :
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاءاللہ
2026-08-31 08:18:50
11
M.qabish :
صفی بنائے بیٹھے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مبر پر خطبہ دے رہے تھے باہر اسمان بالکل صاف تھا دور تک بادل کا ایک ٹکڑا بھی دکھائی نہیں دیتا تھا کئی دنوں سے بارش نہیں ہوئی تھی زمین خشک ہو چکی تھی درخت مرجھا رہے تھے جانور کمزور پڑنے لگے تھے اور لوگوں کے لیے سفر کے راستے دشوار ہوتے جا رہے تھے اسی دوران مسجد کے ایک دروازے سے ایک دیہاتی اندر داخل ہوا وہ خاموشی سے پیچھے بیٹھ جانے کے بجائے سیدھا اگے بڑھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سامنے کھڑا ہوا اور بے قراری سے عرض کیا یا رسول اللہ مال مویشی ہلاک ہونے لگے ہیں راستے بند ہو چکے ہیں اللہ سے دعا فرمائیے کہ وہ ہم پر بارش نازل کرے مسجد میں موجود نگاہیں ممبر کی طرف اٹھ گئیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مبارک ہاتھ اسمان کی طرف بلند کیے اور دعا فرمائی اے اللہ ہمیں بارش عطا فرما اے اللہ ہمیں بارش عطا فرما حضرت انس رضی اللہ عنہ اس واقعے کے عینی شاہد تھے وہ بیان کرتے ہیں کہ اس وقت اسمان پر کوئی بادل نہ تھا لیکن دعا ابھی ختم بھی نہ ہوئی تھی کہ پہاڑ کی سمت سے ڈھال جیسا ایک بادل نمودار ہوا وہ اہستہ اہستہ بڑھتا ہوا شہر کے اوپر پھیل گیا اور پھر ایسی بارش شروع ہوئی جس کے لوگ مسجد سے نکلنے لگے تو پانی ان کے سروں اور داڑھیوں سے بہہ رہا تھا جو زمین چند لمحے پہلے پیاسی تھی وہ اللہ کے حکم سے سیراب ہونے لگی بارش ایک دن نہیں پورا ہفتہ برستی رہی اگلا جمع ایا تو ایک شخص پھر اسی دروازے سے مسجد میں داخل ہوا اس بار فریاد خشک سالی کی نہیں بلکہ مسلسل بارش کی تھی اس نے عرض کیا یا رسول اللہ اے اللہ کے رسول سیلاب نے سب کچھ تباہ کر دیا ہمارے گھر گر رہے ہیں ہماری مدد فرمائیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی اے اللہ ہماری اطراف میں برسا ہمارے اوپر نہیں ٹیلوں پہاڑیوں وادیوں اور درختوں کی جگہوں پر برسا حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جس طرف اشارہ فرمایا بادل وہاں سے چھکتے گئے یہاں تک کہ مدینہ صاف اسمان کے نیچے ایک کھلے حلقے کی طرح نظر انے لگا ذرا اس