@vo26.vastermalm: Måndags dansen🔥

VO26 Västermalm
VO26 Västermalm
Open In TikTok:
Region: SE
Monday 31 August 2026 07:34:35 GMT
2340854
241542
1057
21853

Music

Download

Comments

thatdiva069
thatdiva :
why does all of them look like a copy of one another
2026-10-23 20:14:14
0
jamiedennis69
Jamie🥊⛳️ :
im in love love with the middle
2026-10-24 08:46:01
0
mr.goon75
Henk 2.0 :
Blue shirt
2026-08-31 12:06:59
7933
jayda.0487
🚬💸 :
The girl In the purple jeans is so pretty
2026-08-31 14:01:13
7146
p.covv1
E60🛠️ :
purple pants and blue shirt are gorgous
2026-08-31 14:47:10
8965
vqrx.deadlives
🧟 :
“you’ll never find a girl like me”
2026-08-31 19:47:02
2570
tvg_0167
Tvg_0167🚀🦘 :
Yeah bro sweden
2026-08-31 15:17:21
3403
thorben.472
Thorben.472 :
Las mich raten Schweden
2026-08-31 14:31:45
863
54v_air
54v_air :
Everyone right now
2026-09-04 03:34:07
1647
michael.sh.zh
Michael :
100 million snapscore
2026-08-31 11:01:03
238
nrw221.47
𝐉𝐎𝐋𝐄ᢉ𐭩 :
Sofia.sofie.sophia.sophie.sofi
2026-09-04 21:13:18
623
semih.tgl
⃟ :
Girl on the far right
2026-08-31 14:33:12
870
momo_spow7
momo_spow7 :
Wow
2026-08-31 20:22:20
1105
noahhambly
...... :
5 baddies
2026-08-31 12:05:47
324
neymarjr11n11
🌊 :
For the girl with red pants
2026-08-31 15:08:43
407
nick.grondman1
Nick G🚜🌾 :
2026-08-31 11:35:34
563
i.am.annax
Anna :
The girl with blond hair is so pretty❤️😍
2026-09-01 12:46:38
137
nisrine9032
n.srine🧣 :
celle avec le bas rouge bordeaux est tellement belle
2026-09-05 14:21:19
63
randomperson123413
randomperson123413 :
All
2026-08-31 20:13:12
115
whos.emmi_59
Emmi :
"you're not gonna find someone like me ever again"
2026-08-31 18:18:48
85
l8528267
L🐊 :
cinderela ??????
2026-09-01 11:54:08
606
matteo163779
Matteo :
„du wirst nie so eine wie mich finden ”
2026-08-31 13:41:10
188
loo._lucy
Lucyloo :
Girls wow🥰
2026-08-31 14:32:06
29
uxsr.sara
𝐒𝐀𝐑𝐀ꨄ :
Lemme Guess Sweden?
2026-08-31 16:18:43
327
iann_ys
￴￴￴￴ ￴￴ ￴￴￴￴￴ ￴￴￴￴￴ ￴￴ ￴￴￴￴ :
The first and last one are true stacy
2026-08-31 20:41:49
196
To see more videos from user @vo26.vastermalm, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

انسان کا جسم چار عناصر سے بنا ہے جن کی ترتیب بھاری یا  ٹھوس پن سے یعنی مٹی سے شروع ہوکر لطافت کی طرف سفر کرتی جیسے پہلے نمبر پر مٹی جو ٹھوس و کثیف ہے پانی اس سے نرم ہے ہوا اس سے بھی زیادہ لطیف و نرم ہے اور آگ اس سے بھی زیادہ۔ ان عناصر کی ترتیب  درج ذیل ہے: *1۔ مٹی یا خاک* *2۔ پانی یا آب*  *3۔ ہوا یا باد* *4۔ آگ یا نار* انسان کا سفر بھی مٹی جو کہ ٹھوس و کثیف ہے اور Solid ہے اور سالڈ چیزے اپنی آپ میں خد مجسم ہوتی ہیں یعنی مٹی کے سارے پارٹیکل خد ہی خد سے مل کر خد کا ہی ٹھوس جسم سالڈ بناتیں ہیں۔ ان مٹی کے پارٹیکلس کی کوشش ہوتی ہے کہ کسی اور لطیف چیز جیسے کہ پانی کو اپنے مجسم ہونے کے درمیان حائل نہ ہونے دیا جاۓ۔ صوفیہ مٹی کو نفس کے بھاری ہونے سست کاہل جمود آرسی پن انا میں تکبر سے تشبیح دیتے ہیں۔ لیکن جب کوئی نرم و لطیف چیز جیسا کہ پانی اس مٹی کے ٹھوس جسم میں گھسنے کی کوشش کرے گا تو مٹی میں تحلیل یا اس کے مجسم بننے والی صلاحیت میں بگاڑ آجاۓ گا۔  اے سالک تیرے حال میں جو دکھ تکلیف و درد ایک لطافت بن کر پانی و ہوا کی طرح تیرے انٌا و میں کے بت کو جب تحلیل کرنا شروع کرتی ہیں تو قوی امکانات ہوتے ہیں کہ سالک اضطراب/ متضلل ہو جاۓ اور نفس کی مٹی تو چاہے گی کہ وہ نہ ٹوٹی لیکن اصل سالک اس مقام پر مرشد کی عطا سے اس پانی کو آنی دیتا ہے اس دکھ درد  آزمائش پریشانیوں کو مٹی کے اندر گھلنے دیتا ہے  انکو قبول کرتا ہے ۔مرشد اس پر یہ راز آشکار کردیتا ہے کہ غم نہ کر تیرے انا و مٹی کو تحلیل ہو کے پانی بننی دے پھر پانی کو بھی عشق کی آگ و بھٹی میں گزرنے دیں تاکہ وہ باف و ہوا بن کر دوبارہ لطافت و بقا کی منزل پاسکے۔ *جے سھنا میرے دکھ وچ راضی سکھ نوں چھلے پانواں* اے سالک ہر دکھ پریشانی و مصیبت تیرے لیے خوش آئین وترقی کا باعث ہے اس کو قبول کر کیوں کہ مشکل جب اپنے عروج پر پہچتی ہے تو آسانی میں تبدیل ہوجاتی ہےکیوں کہ *إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا — بے شک، ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔* (سورۃ الشرح 94:6)

About