@gulfamlive110: خبر غم انا للّٰہ وانا الیہ راجعون میرے چاچو مہر دلدار احمد وصلی کا بیٹا حافظ محمد شہباز جو کہ کراچی ایک ہوٹل پر کام کرتا تھا دوران ڈکیتی سرمیں گولی لگنے سےزندگی ہار گیا مرحوم کے نماز جنازےکا اعلان بعد میں کیاجائے گا #viral #viral #furyou