@humail.aesthetix: میں نے گناہوں میں ڈوبے ہوئے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنے والوں کو دوسروں پہ ہنستے دیکھا ہے، کس کا کردار اچھا ہے اور کس کا بُرا ہے یہ صرف اللہ جانتا ہے کیونکہ انسان صرف اچھے انسان سے محبت کرتا ہے جبکہ اللہ بُرے انسان کو بھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔ ❤️🩹😭 . . . #explorepage #likе #follow #repost #fypp