ماشاءاللہ ❤️ش_ہید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب کے فرزند، محترم ناصر محمود سومرو صاحب۔ اللہ تعالیٰ اپنے والدِ محترم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے دین و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ♥️🤲
2026-08-31 08:07:58
5
Amber Malik :
power of Mulana fazal Rehman shab ❤️🤲
2026-08-31 13:38:20
3
عبدالوحیدمدنی@ :
💯💯💝
ڈاکٹر سومرو کے وفادار اور قابل فخر جانشین۔۔۔ اپنےقائد کا حصار بنےہوے۔۔ سلامت رہیں ہمیشہ💝💝💯
2026-08-31 12:13:39
5
manzooratoofani :
@ᴅʀ. ꜱᴏᴏᴍʀᴏ:ماشاءاللہ ❤️ش_ہید علامہ ڈاکٹر خالد محمود سومرو صاحب کے فرزند، محترم ناصر محمود سومرو صاحب۔ اللہ تعالیٰ اپنے والدِ محترم کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے دین و ملت کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین ♥️🤲