@amloveforever08: کسی سے سچی محبت ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ جب وہ آپ کے سامنے آتا ہے تو آپ اُس سے وہ باتیں نہیں کہ پاتے جو گھنٹوں گھنٹوں آپ اپنے ذہن میں تیار کرتے ہیں کہ، جب وہ آئے گا تو اُس سے کریں گے مجھے وہم تھا کہ آپ کے سامنے نہیں کھل سکے گی زبان میری سو وہی ہوا بس نہ کہہ سکا میری بات بیچ میں رہ گئی 🌼 #foryou #like