@maryamnsharifupdates: لاہور کی ٹریفک مینجمنٹ میں بڑا قدم! 🚦 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس میں ٹریفک قوانین پر سختی سے عملدرآمد، بائیک لینز، زیبرا کراسنگ کی ڈیجیٹل نگرانی اور داخلی و خارجی راستوں پر ٹریفک روانی یقینی بنانے کے اہم فیصلے۔ 📍 لاہور کی گلوبل ٹریفک رینکنگ 149ویں سے 29ویں نمبر پر آ گئی 📍 متعدد اہم مقامات پر ٹریفک ہجوم میں 70٪ تک کمی 📍 16 سے 18 سال کے بچوں کیلئے 4,096 ٹریفک پرمٹس/لائسنس جاری 📍 خواتین کیلئے مختلف مقامات پر 65,000 پینک بٹن نصب محفوظ، منظم اور رواں لاہور — مریم نواز شریف کا عزم۔ #maryam #maryamnawaz #maryamnawazsharif #maryamnawazshareef #maryamnawazofficial