@roshniikhan804: عمران کی صحت والی جلد سماعت کی درخواست کو خارج کر دیا گیا اور کہا گیا کہ 94 اس نوعیت کی درخواستیں التوا ہیں جب کہ اس طرح کی نہ حکم عدولی ہوئی نہ ایسی نوعیت کی کوئی ہیلتھ متعلق کوئی درخواست ہے ،جبکہ سپریم کورٹ کے ایس او پیز کے مطابق اس نوعیت کی درخواست یا اسی ہفتے یا اس سے اگلے ہفتے لگائی جاتی ہے .#releaseimrankhan #imrankhanzindabad❤️🇵🇰🤗 #unfrezzmyaccount @Imran Khan Official