where is the maheen scorpion tawakkul Simran awan ....🥹??
2026-08-31 08:52:07
3
✨🌷 Prettiest girl 🌷✨ :
exactly...
2026-08-31 08:22:38
4
Hira Khan :
MY HERO Prophet Hazrath Muhammad SAW ❤
2026-08-31 10:02:49
1
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں ایسی کتاب جس کے ہر صفحے پر ایک الگ کہانی لکھی ہے، مگر افسوس کہ کوئی اسے پڑھنے والا نہیں۔ میں وہ راز ہوں جو لفظوں میں ڈھل نہیں پاتے، وہ درد ہوں جو ہنسی کے پیچھے چھپ جاتا ہے، اور وہ خاموشی ہوں جو ہر شور میں بھی سنائی دیتی ہے۔
2026-08-31 08:30:36
10
selenophile 11 :
ہم نایاب الجھنوں میں گھیرے ہوئے لوگ ہیں ہمیں سمجھنا آسان تھوڑی ہے۔۔۔🫠❤️🩹
2026-08-31 08:24:03
11
Maa ki 2 jaan :
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں، مجھے میرے رب کے سوا کوئی نہیں جانتا۔
2026-08-31 09:04:52
6
𝗧𝗮𝘄𝗮𝗸𝗸𝘂𝗹 𝗦𝗼𝘂𝗹 ♡︎ :
♡︎:اب صفائیاں دینے سے
خاموش رہنا اچھا لگتا ہے
2026-08-31 09:21:50
3
T........😎 :
hmmmmm
2026-08-31 10:17:53
0
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️🩹 :
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے،
میں عتبار نہ کرتا تو کیا کرتا۔🙂
2026-08-31 08:24:30
5
NOORYy :
لوگ کیا جانے تکلیف بتاتے ہوئے بھی تکلیف ہوتی ہے 🫠🤌🏻
2026-08-31 08:24:58
5
𝓶𝓪𝓱𝓲 🧸 :
مجھے میرے علاوہ کوئی اور سمجھ ہی نہیں سکتا💯..
2026-08-31 08:42:03
5
𓆩🕊️⃝ 𝐔𝐌𝐈 ✍︎ 𝓫𝔂 ²•⁰𓆪🦋 :
ہر شخص اپنے اندر ایک ایسی دنیا رکھتا ہے، جس تک کوئی نہیں پہنچتا۔
ہم سب اپنے اندر کے کچھ حصوں میں اجنبی ہیں،
پھر دوسروں سے مکمل پہچان کی امید کیسی؟
:
2026-08-31 09:02:41
2
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
لوگ بدلتے نہیں ہے اُن کے اصلی چہرے واضح ہوجاتے ہیں ❤️🩹🙌🏻....
2026-08-31 09:28:07
1
̶ͧ ̶ͭ ̶ͤ➸⃝ 𝔸𝕝𝕚 :
نایاب کتابوں کو پڑھنے والا بھی نایاب ہی ہوتا ہے... میں پڑھ لوں گا تمہیں 🖤
2026-08-31 09:35:52
1
it's Ayziiii🐧 :
In my dictionary there is no forgiveness 🦇🕳️💭
2026-08-31 08:27:44
5
it's Ayziiii🐧 :
کیسی ہے یہ اُلجھن کیسی بیتابی ہے
ہم پی کر اتنا نہیں بہکتے جتنا تمہاری آنکھوں سے بہک جاتے ہیں
🫢😭
2026-08-31 08:30:33
12
𝒁𝒂𝒉𝒓𝒂 🕊️🥀 :
ضبط سے بڑھ کر اگر درد کو چھپایا جائے ۔۔۔
حوصلے ٹوٹ کے آنکھوں سے نکل آتے ہیں 🫠
2026-08-31 08:28:38
4
selenophile 11 :
Maheen kidr hain
2026-08-31 08:39:33
4
ayat :
سلجھا ہوا سا فرد سمجھتے مجھ کو لوگ
سلجھا ہوا سا مجھ میں کوئی دوسرا بھی ہے
2026-08-31 09:34:12
1
𝗔 𝗬 𝗔 𝗡 ❤️🩹 :
ہم تو ٹوٹے ہوئے دلوں کو جوڑنے میں مشہور تھے،
جب اپنا ٹوٹا تو ہُنر ہی بھول گئے۔
🙂
2026-08-31 08:39:08
1
@ViralVibesPK :
میں نایاب الجھنوں کی مکمل کتاب ہوں
مجھے میرے سوا کوئی نہیں جانتا۔۔۔
2026-08-31 09:05:07
1
🖤 محمد موحد 🖤 :
kasam sa ky bat kha de ha ap na
2026-08-31 08:38:26
1
ishuu🌚😮💨, :
mujhe to aisay lagta ha k ab to mein b apnay ap sa wakif nhi😳
2026-08-31 09:00:03
0
To see more videos from user @talhaaesthicx, please go to the Tikwm
homepage.