@kamran_khan055: تم ملے تو لگا جیسے دعاؤں نے اثر کیا، ورنہ دل کو محبت کا مطلب کہاں معلوم تھا۔ تمہاری آمد نے زندگی کا رنگ بدل دیا، ورنہ ہر خوشی بھی ادھوری سی لگتی تھی۔ تم سے مل کر یہ راز کھلا، کہ محبت صرف لفظ نہیں، ایک خوبصورت احساس ہے۔ تم نہ ہوتے تو شاید یہ دل بھی بےخبر رہتا، کہ کسی کی موجودگی زندگی کو اتنا حسین بنا سکتی ہے۔ again Upload Views problem unfreeze my account #foryoupage #foryou #100k