@exho.reality: جھوٹ کہتے ہیں لوگ، سنگت کا اثر ہوتا ہے میرے ساتھ رہنے والے، آج تک وفا نہ سیکھ پائے میں نے چاہا کہ دل کے زخم چھپاؤں ہنس کر مگر یہ لوگ خاموشی کو بھی مذاق سمجھ بیٹھے جن کو اپنا سمجھ کر راز دل کہے تھے وہی رستوں میں بکھیر گئے سب باتیں میری اعتبار کی عمر بھی کتنی مختصر ہوتی ہے ایک لمحے میں بنتا ہے، ایک لمحے میں مٹتا ہے اب تو خود سے بھی ڈر لگتا ہے صاحب کہ دل پھر کسی پر یقین نہ کر بیٹھے عائشہ کہتی ہے، یہ زخم بھی سکھاتے ہیں کہ ہر مسکراتے چہرے پر وفا نہیں ہوتی 🚩❤️🩹