@hafeez.ullah221:

🇵🇰🇵🇰(H@fêëz ûllãh)🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰(H@fêëz ûllãh)🇵🇰🇵🇰
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 08:52:01 GMT
220280
10731
812
509

Music

Download

Comments

user9377633412062
Zakir Khan :
:مولانا صاحب اپ ائیں ہم اپ کو مسجد میں بھی انے دیں گے اور بیان بھی کرنے دیں گے مگر شرط یہ ہے اپ توحید بیان کریں کسے کہانیاں نہیں سنائیں
2026-09-01 07:16:42
351
raja302zain3
Raja(Zain)🇵🇰🇸🇦 :
آپ آ جائیں ہماری مسجد میں اللہ کی توحید بیان کریں
2026-08-31 23:27:01
222
shapashaptv
Tauseef Munawar kakey zai :
تبلیغ اسلام کی کرتے ہیں کسی مسلک کی نہیں
2026-09-01 12:50:59
66
arhmjan314
Abubakar Tayyab Jisk :
آپ آئیں مگر یہاں پر خرافات کرنے کی بجائے دین کی تبلیغ کریں آپکو ہم ویلکم کریں گے
2026-09-01 01:55:23
192
m.fahme0
M.Fahme :
یہ بابا کون ہے ہندو ہے یا کہ مسلمان ہے مسلمان تو نماز کی دعوت پر متفق ہیں سب اور باقی بھی سب متفق ہیں بس چھوٹے چند دو اختلاف ہیں
2026-08-31 12:23:29
26
amanullahbhutta26
BHUTTA SABE :
بیت اللہ اللہ کا گھر ہے ادھر بھی امام اللہ کی مرضی کا ہی ہے اس کو بھی مان لو
2026-08-31 18:47:26
24
ahmadbhi789
Noor-E-Hamza :
v . good
2026-09-03 10:41:30
7
soniya00785
Soniya khan :
welcome sir ham tableegi log sab ko welcome karty hein
2026-09-01 14:48:20
23
shahzadsagar781
Shahzad sagar :
@Muhammad Khan:مولانا صاحب اپ ائیں ہم اپ کو مسجد میں بھی انے دیں گے اور بیان بھی کرنے دیں گے مگر شرط یہ ہے اپ توحید بیان کریں کسے کہانیاں نہیں سنائیں
2026-09-01 15:50:17
8
gllo.ishaq2
gllo ishaq :
تبلیغ جماعت زندہ باد
2026-09-01 10:59:35
15
muhammad123352
Muhammad Khan :
مولانا صاحب اپ ائیں ہم اپ کو مسجد میں بھی انے دیں گے اور بیان بھی کرنے دیں گے مگر شرط یہ ہے اپ توحید بیان کریں کسے کہانیاں نہیں سنائیں
2026-09-01 07:06:42
19
saqibbhatti405
ساقی :
[Photo]
2026-09-01 04:21:05
7
dcloth01
Decent & Fashion Cloth House :
دعوت تبلیغ زندہ باد
2026-09-01 07:13:38
8
muhammad.idrees311
Muhammad Idrees :
تبلیغی کسی مسلک کی بات نہیں چیڑ تے آ پ بھی نہیں چیڑینگے تو آ جاؤ پھر ہمیں آ پ سے کوئی اختلاف نہیں ہے
2026-09-01 14:56:15
8
asifmoaviamna110
Mohammad Asif moaviaPMLN MNA🌐 :
آئیں جی بسم اللہ
2026-08-31 22:08:20
6
shahzamansandhujatt
Shahzaman_Sandhu 👑 :
مرکز اک الگ چیز ہے ویسے وہاں بھی آپ کو کوئی نہیں روکیں گے اور مسجد اللہ کا گھر ہے کسی کی ذاتی ملکیت نہیں جو چاہے جا سکتا ہے مرکز میں آپ کو کوئی نہیں روکے گا آپ آو ہم آپ کو لے کر جائیں گے آپ تبلیغ کریں
2026-09-01 07:18:12
7
its...rana1
Rana Qamar zama Chohan 007 :
ہمارے گاؤں میں ہم ایک مسجد بنائی ہے دیوبندیوں میں بھی اپ کا جب دل چاہے اور کسی بھی امبریلوی مولوی کا دل چاہے وہ ا سکتا ہے ہم نہیں روکیں کسی کو نہیں انشاءاللہ ہم کون ہوتے ہیں اللہ کے گھر سے روکنے والے اپ تو ادھر جاؤ گے ملی اپ وہاں جا کر جدھر مولوی صاحب پیچھے ہوتے ہیں کھانے پینے لگے ہوتے ہیں
2026-09-03 08:34:17
2
sharifurrehman25
sharif Amir :
آجاؤ مرحبا ہم آپ کو اپنے مرکز میں خوش آمدید کہتے ہیں
2026-09-01 08:14:38
7
mbr.gfcf
MBRCF :
مولانا صاحب غلط غلط فہمی ہے میں اپنا پتہ سینڈ کر دیتا ہوں کراچی سے میرا تعلق ہے مسجد کا نام جمع مسجد محمدی ہے اورنگی ٹاؤن سیکٹر 15 سی اپ یہاں پہ کوئی بھی جماعت بھیج دیں یا اپ کی اکثریت بھی ہے ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ماشاءاللہ وہ ہمیں کلمہ پڑھانے میں کتنی مدد کرتے ہیں ٹھیک ہ بے شک اللہ پاک نے ہم پہ فضل کیا تمام دروازوں سے ہٹا کر اپنے در کا فقیر بنا لیا اور ایک اللہ میری تمام حاجت کے لیے میری تمام ضرورت کے لیے اللہ کی قسم کافی ہے کافی ہے اور بہت کافی ہے اور یہ سارے مخلوق مل کے بھی پوری زور لگا لیں پوری کوشش کر لیں ایک رائے کے دانے کے برابر نفع نقصان نہیں دے سکتے مخلوق کیا ہے یہ پتہ ہے اپ کو یا اس کی تشریح کر دوں مخلوق سوائے اللہ کے جو کچھ ہے نا سب اللہ پاک کی تخلیق ہے سمجھیے گا ذرا اس بات کو صحیح ہے چاہے چھوٹا ہو بڑا ہو تو اللہ پاک نے سب کو موت دے کے نا اس کی تعریف کر دی کہ وہ مخلوق ہےے
2026-09-01 08:13:36
11
eagleshaheen40
tarzan :
معذرت کے ساتھ مولانا صاحب غلط بیانی سے کام لے رہے ہیں علماء اہل سنت علمائ دیوبند کھلے دن کے ساتھ تمام دینی تحریکوں کو اور دعوت اسلامی کے قافلوں کو اپنی مساجد اور مراکز میں ویلکم کرتے ہیں دین سب کے لیے ایا ہے کسی خاص مسلک یا خاص مسلک کے ماننے والے لوگوں کے لیے نہیں ایا علمائے اہل سنت علمائے دیوبند کا بنیادی نظریہ اور وین یہی ہے کہ کائنات کی ہر فرد کو جہنم کی اگ سے بچا کر جنت کی نعمتوں تک پہنچانا ہے اور نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا سچا عاشق رسول بنانا ہے ۔سر بقف سر بلند دیوبند دیوبند
2026-09-04 04:53:37
0
rana.sajjad.313
Rana Sajjad Asghar :
دعوت تبلیغ زندہ آباد
2026-09-08 22:30:48
1
abbasisahab301
اطہر علی۰۰۰🚩 :
Masjid sirf Allah ki hy👍🏻
2026-09-01 10:34:28
2
nazeerkhan6146
nazeerKhan :
مولانا صاحب، آپ آئیں، ہم آپ کو مسجد میں جگہ بھی دیں گے اور آپ کو تبلیغ کرنے بھی دیں گے۔ آپ کا بیان بھی ہوگا، لیکن شرط یہ ہے کہ توحید کا بیان کریں، اللہ اور اللہ کے نبی ﷺ کی بات کریں، صحابہؓ کی بات کریں، کہانیاں نہیں۔👍
2026-09-01 09:04:59
1
ilyasgujjar1475
گجر چھوکر الہ :
@Zakir Khan::مولانا صاحب اپ ائیں ہم اپ کو مسجد میں بھی انے دیں گے اور بیان بھی کرنے دیں گے مگر شرط یہ ہے اپ توحید بیان کریں کسے کہانیاں نہیں سنائیں
2026-09-03 15:46:46
0
collage.girls84
school Ki larki :
or ya maslk Ki bat Ni kartaaa
2026-09-03 04:23:33
0
To see more videos from user @hafeez.ullah221, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About