@ptijhang999: سپریم کورٹ میں عمران خان کی ہسپتال منتقلی اور صحت سے متعلق معاملہ، چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی رجسٹرار سپریم کورٹ سے دوبارہ ملاقات۔ بیرسٹر گوہر نے کہا کہ معاملہ عمران خان کی صحت کا ہے، اس لیے توہینِ عدالت کی درخواست پر جلد سماعت چاہتے ہیں۔ رجسٹرار کے مطابق فیصلے کے خلاف نظرثانی درخواست بھی زیرِ التوا ہے،کیس 16 ستمبر کو اسی خصوصی بینچ کے سامنے مقرر کیا گیا ہے۔#ptijhang #pti #imrankhanzindabad #teamkaptantiktok #imrankhan