@naveed.afridi2299: یقینی طور پر پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں‘‘، رپورٹر یہ بتاتے ہوئے بغیر ڈرائیور کے گاڑی چلانے کا تجربہ دکھا رہے تھے جو ناکام ہو گیا، گاڑی پولیس کی وین سے جا ٹکرائی، ڈز کی آواز آئی، رپورٹر نے ہینڈ بریک کھینچنے کی کوشش بھی کی۔۔!! #islamabad #imrankhanzindabad #viralvideo #unfrezzmyaccount