@itsmohammadofficial: جامعہ اشرفیہ لاہور میں خماسی امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ 📚🖊️ علمی سفر کے اس مرحلے میں طلبہ پوری محنت، توجہ اور یکسوئی کے ساتھ امتحانات میں مصروف ہیں۔ کلاس رومز میں خاموشی، ہاتھوں میں قلم اور ذہنوں میں اسباق کی تکرار—یہی وہ مناظر ہیں جو طلبِ علم کی محنت اور مدارس کی علمی فضا کی خوبصورت عکاسی کرتے ہیں۔ 🌿 اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے، محنتوں کو شرفِ قبول بخشے اور علمِ نافع سے مالا مال فرمائے۔ اللّٰهم وفّقنا ونجّحنا في امتحاناتنا، وارزقنا العلم النافع والعمل الصالح۔ آمین۔ 🤲 #trending #fypシ゚viral #jamiaashrafialahore #trend #foryou