@illegurl_v: وہ اکثر سوچتی تھی: اِنسان آخر اتنا بدل کیسے جاتا ہے؟ کل جو شخص ہماری خاموشی پڑھ لیتا تھا، آج ہماری آنکھوں میں موجود سوال بھی نہیں دیکھتا۔ کل جسے ہماری اداسی بےچین کر دیتی تھی، آج اسے ہماری آنکھوں کے آنسو بھی معمولی لگتے ہیں۔ شاید لوگ ہمیشہ نہیں بدلتے۔ بس وقت ہماری آنکھوں سے وہ پردہ ہٹا دیتا ہے جس کے پیچھے ان کا اصل چہرہ مدتوں سے چھپا ہوتا ہے۔۔ 🦋🎶~ ... Dil Mom ka diya - ost - lyrical video #fyp #illegurl_v #goviral #trending #viralvideo