❤️🔥
انسان کو تنہائی اور اپنی قسمت سے شکایت رہتی ہے، مگر سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ جو لوگ ہمیں نہیں مل سکتے، آخر اُنہی سے محبت کیوں ہو جاتی ہے۔ 🥀❤️🩹
2026-08-31 17:43:00
1
💞👑lovely Queen 💞👑 :
jis ne becherna ho wo kabi be bechar jaty hyn
2026-08-31 17:44:59
0
SAMI CHOHAN :
خوش رہنا چاہتے ہیں
تو ایک چھوٹا سا اصول اپنا لیجئے
آپ کبھی اداس نہیں ہوں گے
جو'' کھویا '' اس کا غم نہیں
جو '' پایا '' وہ کسی سے کم نہیں
جو نہیں وہ ایک '' خواب '' ہے
جو ہے وہ '' لاجواب '' ہہ💔😔