@atifchaudhry999: #CapCut #foryoupage❤️❤️ #fypviralシ دل میں صنم❤️❤️ کی صورت آنکھوں👀 میں عاشقی دے میرے خدا🙏 مجھے توں اک اور زندگی 🫀دے اک اور زندگی🌹 دے #tiktokpakistan #fyp @Love❤️Life
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اللہ پاک نیک خواہشات پر کن فرمائے اللہ پاک نظر بد اور شیطان سے اپنی پناہ میں رکھے اللہ پاک صحت خوشیوں بھری لمبی عمر عطا کرے اللہ پاک کوئی غم نا دےاللہ پاک روزی رزق میں برکتیں عطا فرمائےاللہ پاک خوشیوں صحت محبت میں برکت دےآمین 🤲🌹🌹🤲