@moulanaofficial: کسی بھی ملک کے لیے اگر ریاست کوئی پالیسی بناتی ہے اور وہ غلط ہے، وہ ملک کے لیے نقصان دہ ہے، تو میں ڈنکے کی چوٹ پر تمہیں کہوں گا کہ تمہاری یہ پالیسی غلط ہے۔ یہ تو میرے بڑے فقیر قسم کے، شریف قسم کے شہباز شریف کی حکومت ہے۔جب جنرل مشرف کی حکومت تھی تو ہم ان کی پالیسی کے مقابلے میں میدان میں نہیں آئے تھے؟ ہم نے ان کو معیار نہیں سمجھا۔ ہم ایوب خان کے خلاف میدان میں آئے ہیں، ہم جنرل ضیاء الحق کے خلاف میدان میں آئے ہیں، ہم جیلوں میں رہے ہیں۔ ایسا نہیں ہے کہ آپ جو کہیں اور جس طرح کی ترجیحات طے کریں اور ہم آمنا و سلمنا کہیں، نہیں، ایسا نہیں ہے۔ امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کا سکھر میں خطاب
بسم اللہ الرحمن الرحیم یا اللہ مجھے نہیں پتا نہیں معلوم تجھے کون سی ادا پسند ہے یا اللہ عمران خان کی مدد فرما اللہ یا اللہ اس کی ازمائش ختم فرما یا اللہ تیری مدد کے بغیر عمران خان کچھ بھی نہیں کر سکتا بس اللہ تو اس کی حفاظت فرما کروڑوں لوگوں کی دعاؤں کو قبول فرما یا اللہ ہوگا وہی جو تو چاہے گا بس ہماری خواہش ہے اللہ تیرے محبوب کی اواز اٹھانے والا ہے بے شک تو اسے اکیلا نہیں چھوڑتا جو تیرے محبوب کو پسند کرتا ہے یا اللہ تو مدد فرما امین🤲
2026-08-31 10:23:54
0
🩺💊حسن پرست✨🦋 :
jui 👑
2026-08-31 10:25:01
0
Shahid Auto Electrictian :
💯گوڈ
2026-08-31 10:44:20
0
To see more videos from user @moulanaofficial, please go to the Tikwm
homepage.