السلام علیکم ورحمۃ اللہ تعالٰی وبرکاتہ
رکاوٹیں، آزمائش ہوتی ہیں اور ان کے پیچھے نہ جانے کتنی مصلحتیں ہوتی ہیں، ان حالات میں خود پر ظلم نا کریں اور سب الله پاک پر چھوڑ دیا کریں جو آپ کا مالک ہے وہ سنبھال لے گا، وہ آئی رکاوٹوں میں سے بھی ایسے خوبصورت وسیلے بنا سکتا ہے جو آپ کو مطمئن کر دیں، وہ جوڑ سکتا ہے جو ٹوٹ گیا ہے، وہ ٹھیک کر سکتا ہے جو لگتا ہے آپ کو اب ٹھیک نہیں ہو گا، اس کے لیے کُن کی بات ہے۔
اللہ تعالٰی اپنے حبیب کریمﷺ کی رحمت کا صدقہ وافر نعمتیں عطا فرمائے اور عالم اسلام کو سرخروئی عطا فرمائے۔
اَللّٰهُمّفَرِّجْهَمّالْمَهْمُوْمِيْنَوَنَفِّسْكَرْبَالْمَكْرُوْبِيْنَوَاقْضِ الدّيْنَعَنِ الْمَدِيْنِيْنَوَاشْفِ مَرْضَانَا وَمَرْضَى الْمُسْلِمِيْنَوَعَافِ مُبْتَلَانَا وَمُبْتَلَىِ الْمُسْلِمِيْنَوَارْحَمْمَوْتَانَا وَمَوْتَى الْمُسْلِمِيْنَوَاَنْزِلْرَحْمَتَكَوَلُطْفَكَوَشِفَاءَكَوَعَافِيَتَكَعَلَيْنَا وَعَلَى الْعِبَادِ وَعَلٰى كُلِّ مَرِيْضٍ يَا رَبّالْعَالَمِيْنَوَارْفَعْعَنّا الْبَلَاءَوَادْفَعِ الْوَبَاءَعَنْأُمّةِ سَيِّدِنَا مُحَمّدٍﷺ وَاحْفَظْبِلَادَنَا وَبِلَادَالْمُسْلِمِيْنَمِنْكُلِّ شَرٍّ إِنّكَعَلٰى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيْرٌ
آمِیْن بِجَاہِ سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَعَلَیْہِ أَفْضَلُالصّلَاۃِ وَالسّلَامِ وَالتّسْلِیْمِ وَعَلٰی آلِہٖ وَاَزْوَاجِہٖ وَاَصْحَابِہٖ اَجْمَعِیْنَوَبَارِکْوَسَلِّمْتَسْلِیْمًا کَثِیْرًا
تمام احباب محبت وکثرت سے شب و روز درود پاک پڑھنے کو معمول بنا لیں کہ سعادت دارین اور شفاعتِ کبریٰ کا باعث بنے اور حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے قرب کا ذریعہ ہو۔
دعاگو: محمد ارمان علی محمد سبط الحسنین شاہ پاکستان
17-ربیع النور 1448 ہجری
31-اگست 2026 عیسوی
16-بھادوں 2083 بکرمی
بروز پیر,
2026-08-31 12:32:11
0
To see more videos from user @melanophile68, please go to the Tikwm
homepage.