پردیس میں موت نا اے بس
میری ماں میرا انتظار کرتی رھے گی😭
2026-09-01 13:54:51
136
خاموش الفاظ :
کامیاب ہو کر گھر جانا اور ان سب رشتوں کو ذندہ دیکھنا جن کو چھوڑ کر گے تھے
2026-09-02 21:06:01
55
Haq Nawaz :
اس دروازے سے زندہ انا
2026-09-01 04:24:00
65
Rashid Ali Bhatti :
main jbh aya tha ajj say 4 din pahly dubai say sabh say pahly apni Maa k qarmoo main gura gya tha
2026-08-31 17:23:24
12
iftikhar gondal :
جب آؤں ماں استقبال کریے❤️
2026-09-01 07:32:47
29
✈️ParDe$i ki Hun Yar✈️🇧🇭 :
ma bhi 28 ko i hun wapis idhr hi
2026-09-02 16:52:21
18
𓆩𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤⚜️𝐒𝐡𝐚𝐦𝐚𝐥𓆪 :
"پردیسی کی ایک آخری خواہش یہ بھی ہوتی ہے…
کہ موت پردیس میں نہ آئے۔" 😢🤲
2026-09-01 14:15:56
22
Ali Hassan :
تھک چکا ہوں لیکن کیا کروں حالات کچھ کرنے نہیں دیں رہیں ۔۔🥲
2026-09-03 03:38:07
16
sardarnasir :
اس دروازے سے زندہ باہر نکلنا
2026-09-01 03:05:45
34
ShahidMureed :
Apni Maa k hath ki roti khany ki khawhish 👍👍👍
2026-08-31 12:01:11
25
DANISH JHAMMAT CHAKWAL :
Meri sub sy bari khuais Meri Mout apny Mulk Pakistan m ho apny ghar main 🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-09-01 11:51:14
0
Ðåñï 💪§årkår👊 :
allah ka gar jao ma❤️
2026-09-01 07:54:35
8
💞نومی خان💞 :
بس یہ خواہش ہے کہ یا اللہ پاک ہماری ماں کو سلامت رکھنا اور زندگی میں کچھ نہیں چاہیے جب بھی گھر جا رخ کریں تو ہمارا استقبال ہماری ماں کرے❣️
2026-09-01 06:15:58
15
☄️ Emããn Khãn 🐍 :
Jaldhi SE Apno KO Dekhy Kesy Hongy Ab 💗🥰 Pehly maa bap KO 🤦♀️
2026-09-05 12:54:35
5
Fiaz Ahmed :
اگر میں پردیس پر لکھنے کا کاتب ھوتا
وطن واپسی کو زندگی 😭
آور پردیس جانے کو عزاب لکھتا 😭😭
2026-09-01 16:24:34
17
🅰HA🅳❤️▄︻┻jutt═┳一👑 :
duniya ka sab se Ameer admi banana hai aur mere bhai bhi inshallah
2026-09-01 06:56:10
5
Mudasir janjua :
پردیسیوں کی سب سے بڑی خوشی خواہش بس چھٹی جانا گھر اپنوں کے پاس
2026-09-03 09:39:07
5
Akبar۔۔سیٹھ۔۔۔۔ A۔۔۔s۔. 🇸🇦 :
اللہ خیر کرے
پردیس کچھ نہیں کرتا میرے بھائی بس جگرا بڑا ہونا چاہیے اور وہ ہمارے پاس ہے الحمدللہ ۔
💪
2026-09-02 06:43:50
8
Duki Athma :
or koch nai bs 1 beta 2beti intzar me han
2026-09-01 13:37:49
2
ایم اظہار عباسی 🇸🇦 :
سب سے بڑی خواہش یہ ہیکہ روح اپنے گھر اپنی ماں کی گود میں نکلے ،ساری زندگی گزر گئ اپنوں سے دور پردیس میں، لیکن اللہ سے ہمیشہ یہی دعا ہے کہ الہی کسی کا محتاج نہ بنانا اور جب وقت موت کا آئے تو اپنے گھر میں موت دینا. آمین
2026-09-05 16:02:41
3
🇸🇦قاسم سادے کا🇵🇰 :
اس دروازے سے باہر نکلنے کا بہت دل کرتا ہے
2026-09-02 16:39:40
1
Waseem 🇲🇾 :
کہ پردیس میں اتنا کامیاب ہونا ہے کہ ماں باپ کی اور بہن بھائیوں کی ہر خواہش پوری کر سکیں اور ہر مسلمان بہن بھائی کی مدد کر سکیں inshallah 🤲❤️
2026-09-04 04:52:53
2
To see more videos from user @islamabadairport02, please go to the Tikwm
homepage.