@yasser77707:

Yasser77707
Yasser77707
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 31 August 2026 10:30:47 GMT
1671
32
4
13

Music

Download

Comments

faisl_23
faisl :
شي يقهر وربي
2026-08-31 16:43:55
1
khaled_507_
Khaled_507_ :
اي والله كلنا ندري بس وش بيدينا ؟!🤲🤲🤲
2026-08-31 17:28:55
0
dyynko1u5zcs
dyynko1u5zcs :
شخصية تتحكم؟؟
2026-08-31 19:29:15
0
moh119160
حكيم :
مقطع يقصد به التحكيم المحلي مع الاصفر الصغير
2026-08-31 19:02:35
0
To see more videos from user @yasser77707, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ونیکے تارڑ ۔۔۔۔ حافظ آباد  مثالی گاؤں ونیکے تارڑ کے نواحی گاؤں علاؤالدین چھٹہ کے قریب با اثر افراد کا غریب محنت کش ہوٹل ملازمین پر تشدد ۔ ٹریکٹر ٹرالی کی مدد سے ہوٹل گرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق ونیکے تارڑ کے نواحی علاقے علاؤ الدین چھٹہ مین علی پور چٹھہ روڈ پر شبیر حسین نامی غریب محنت کش شخص نے ہوٹل بنا رکھا ہے اور جہاں وہ اپنے بچوں کی روزی روٹی کما رہا تھا جس کو آج مقامی با اثر افراد نے گرا دیا اور ہوٹل مالک اور ملازمین پر تشدد کیا ۔ مقامی با اثر افراد نے ہوٹل مالک شبیر حسین کو کہا کہ تمہارے ہوٹل پر بسیں اور ٹرک کھڑے ہوتے ہیں جس کی وجہ سے روڈ بند ہو جاتا ہے تو اپنا ہوٹل خود بند کر لو نہیں تو ہم کروا دیں گے ۔ ہوٹل مالک شبیر حسین نے ان با اثر افراد کی کافی منت سماجت کی مگر چوہدراہٹ کے نشے میں چور با اثر چوہدریوں نے ایک نہ سنی اور بنا کسی وجہ کے ہوٹل پر ٹریکٹر ٹرالی چڑا دی اور ہوٹل کو گرا دیا ۔ ہوٹل مالک شبیر حسین کے مطابق نہ تو روڈ بلاک ہوتا ہے اور نہ ہی کسی کو روڈ سے گزرنے میں کوئی پریشانی لاحق ہے مگر اس کے باوجود بھی با اثر چوہدریوں نے ہوٹل گرا دیا اور ہوٹل پر موجود افراد کو تشدد کا نشانہ بنایا ۔  ہوٹل مالک شبیر حسین نے ڈی پی او حافظ آباد اور ایس ایچ او تھانہ ونیکے تارڑ سے پر زور اپیل کی ہے کہ اس کے ساتھ سخت زیادتی ہوئی ہے قانونی مدد فرمائی جائے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائے اور میرے نقصان کا ازالہ کروایا جائے ۔#standwithkashmir #۔۔۔۔۔faryou #۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯 #viralvideo #viral

About