@tamsee009: بابا کی محبت کا کوئی نعم البدل نہیں ہوتا۔ 😭💔 بیٹی کے لیے بابا وہ ہستی ہوتے ہیں جو اس کی ہر خوشی اپنی خوشی سمجھ کر پوری کرتے ہیں۔ 🥀 بابا کے جانے کے بعد خوشیاں تو آتی ہیں، مگر ان میں وہ خوشی نہیں رہتی۔ 😭 اللہ میرے بابا جان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین 🤲🏻❤️🩹 #بابا_جان #بابا_کی_یاد #ابو_جان #باپ_کی_محبت #باپ_کی_جدائی