@nelia.brbs: Bruh… #kayak #fail #paracanoe #freestyle #sport

Nelia 🌊
Nelia 🌊
Open In TikTok:
Region: FR
Monday 31 August 2026 10:39:21 GMT
3313
262
8
8

Music

Download

Comments

vladubrfpz9
Stormtrooper :
c'est très cool, je fais du slalom d'aviron aussi.
2026-08-31 10:56:35
1
alessandra_dlp15
🖇️lessandra_dlp :
🤣
2026-08-31 10:41:38
1
To see more videos from user @nelia.brbs, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عباس عراقچی: مسلم ممالک کا اتحاد بیرونی چیلنجز کا مؤثر مقابلہ کر سکتا ہے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ مسلم ممالک باہمی اتحاد، خود انحصاری اور تعاون کو فروغ دیں تو بیرونی عناصر کی جانب سے درپیش چیلنجز کا مؤثر انداز میں مقابلہ کیا جا سکتا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ ایرانی مسلح افواج نے ایک طاقتور فوجی قوت کے مقابلے میں اپنی تیاری، صلاحیت اور دفاعی استعداد کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ اب وقت آگیا ہے کہ مسلم دنیا اپنے وسائل اور صلاحیتوں پر اعتماد کرتے ہوئے اتحاد، خود انحصاری اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دے۔ دوسری جانب ایرانی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل محمد اکرمینیا کے مطابق ایرانی فوج نے حالیہ برسوں کے دوران اپنی دفاعی اور جنگی صلاحیتوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے اور وہ ممکنہ خطرات سے نمٹنے کے لیے تیار ہے۔ Disclaimer: This content is shared for news and informational purposes only. It does not promote or endorse violence, war, or any political viewpoint.

About