@jannatkisathi12: بڑا پُر خطر ہے سفر سوچ لو ❤️🩹🫂 شہزادی خدا کی قسم اس دنیا سے اکیلے نہیں لڑا جاتا مگر خدا کے فیصلے پہ راضی ہیں ہم ان شاء اللّٰہ جلد ملیں گے کچھ دوست ایسے بھی ہوتے ہیں جو ساتھ نہیں ہوتے مگر ان کو دیکھ کے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ وہ ہر پل ساتھ دیں گے ان شاء اللّٰہ ثم ان شاء اللّٰہ 🫂🫂🥹🥹 ان میں سے ایک آپ ہیں شہزادی میری لاڈو رانی 🫂🫂🥹🥹🤍🤍 خدا آپ کو سدا خوش رکھے سلامت رہیں آمین 🤲😭 #Roohi #qalbi❤️ #ایمانی۔ساتھی💞 #missyousomuch #bestfriendsforever @🦋•❥سفرِ آخرت•❥🦋