@zuhairsherazi55: زندگی میں ہر انسان کسی نہ کسی درد، تکلیف یا آزمائش سے گزرتا ہے۔ ایسے میں انسان کو ایک ایسے سہارے کی تلاش ہوتی ہے جو اس کے زخموں پر مرہم رکھ سکے۔ لیکن ہر شخص جو ہمدردی کا اظہار کرے، ضروری نہیں کہ وہ مخلص بھی ہو۔ بعض لوگ ہمارے دکھ، ہماری کمزوری اور ہمارے راز صرف اس لیے جاننا چاہتے ہیں تاکہ وقت آنے پر انہیں ہمارے خلاف استعمال کر سکیں۔ #CapCut #repostplzz❤✌🏼 #foryoupage❤️❤️ #viral?videotiktok😇😇 #tiktokteamunfreezmyacount😥🙏