@oyetanha2: خاموشی کو میری کمزوری سمجھنے والوں کو اب حقیقت کا اندازہ ہونے والا ہے، ہم نے بہت کچھ نظرانداز کیا تھا، ہر بات کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھا، مگر وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، اب میرا سکون ہی میرا سب سے بڑا جواب ہے۔🦅🤫🦅#BelieveInYourself #Mindset #Motivation #viral #foryoupage