میں اکثر ایک شخص کی محبت کو ترستا رہا ہوں 💞
سب کچھ جانتے ہوئے بھی میں اکثر بے خبر ہی رہا 💞
یہ پیار بھی پیار کا کھیل ہے 💞
جو وفا دار رہا اُسے اکثر نقصان اٹھانا پڑا
وہ آتا ہے، نیند میں رہتا ہے، اپنے خیالوں میں رہتا ہے۔
یہ واحد احسان ہے جو اس شخص نے اکثر مجھ پر کیا ہے 💞
2026-08-31 11:07:43
0
Muhammad GH :
nice
2026-08-31 15:02:31
0
To see more videos from user @_rjafridi, please go to the Tikwm
homepage.