@establishment_of_deen_: #foru #zindgi_ka_maqsad_hi_allah_ko_pana #zindgi_ka_maqsad_nokri_ally_rasol_a_s_ki

establishment_of_Deen,
establishment_of_Deen,
Open In TikTok:
Region: ES
Monday 31 August 2026 10:54:00 GMT
54094
3580
116
613

Music

Download

Comments

lala743768
🇵🇰😍 :
Molana sahb, mre khyal m some time pe zyada emotional hova krty thy. Lakin bias thi on m. Baki Allah onki maghfriat fermye. Hum apne bare m sochne ki zarort h ajj. Sahaba ka zyada ni soche app log. Bus apni fiqr kro.
2026-09-01 08:32:28
0
dhai.12mo
Mohsin Habib :
صحابی رسول کی غلطیوں کی گرفت وہ کرے جو ان سے بہتر ہو ۔ ہم جیسے گنہگار کیا کسی صحابی رسول کی غلطیوں پکڑنے کے قابل ہیں؟
2026-09-01 05:17:02
9
akbar.ali.joiya6
Akbar Ali Joiya :
آگر آپ کی بات درست مان لیں تو مولا علی علیہ السلام نے خلیفہ سوم عثمان غنی رضی جنتی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی مظلومیت کی اعظیم شہادت کے بعد بغیر گورنروں کے مشورے کے کیسے اپنے آپ خلیفہ بن گئے تھے کیوں نہیں انتظار کیا جلدی جلدی کیوں ان لوگوں کو گورنر مقرر کردیا جن پر الزام خون تھا کیوں ان کو عہدے پر فائز کیا
2026-08-31 17:33:11
8
.hussain856
Abrar Shah :
agreed 👍
2026-09-01 04:33:07
0
hassihoori
HassiHoori :
حبِ اہل البیت اور حبِ مولا علی علیہ السلام کے فوج کا چیف آف ڈیفنس فورسز ، مولانا اسحاق رحمہ اللّٰہ ❤️
2026-08-31 18:07:31
26
user59738307631172
shoaib Ahmed :
کوئی بتا سکتا ہے کہ اس وقت یہ کہاں ہیں۔؟
2026-08-31 22:10:17
3
hakeemhamidalinaz
حکیم حامد علی ناز ایڈووکیٹ :
جن باتوں کا اللہ نے حساب لینا ہے اس پر توجہ دینی چاہیے یہ باتیں ہم سے نہیں پوچھی جانی کہ آپ نے کس صحابی کو غلط کہا یا صحیح کہا تھا بابا جی تو سیدھا سیدھا ایمان کو خطرہ میں ڈالنے کی پوری کوشش کر رہے ہیں یہ معاملات اللہ پر چھوڑیں یہی محفوظ راستہ ہے
2026-08-31 22:09:39
6
shahidqamar27
Shahid Qamar :
جو فوت ہو گیا چاھے وہ گلی کا غنڈہ تھا اب اس کا معاملہ اللہ کے سپرد۔ ہماری کیا اوقات کہ صحابہ کا تنقیدی جائزہ لیں اب مالک یوم الدین خود فیصلہ کرے گا۔
2026-08-31 12:10:21
10
downhillwise
Honest Opinion :
وہ سارے تو چودہ سو سال پہلے فوت ہوگۓ کون کیسا تھا وہ تو اللہ کے پاس معاملہ ہے۔ جیتنے دو لوگوں کو۔
2026-08-31 20:56:08
3
ilm_o_hiqmah
𝐈𝐥𝐦-𝐎-𝐇𝐢𝐪𝐦𝐚𝐡 :
2026-09-01 04:47:01
1
mian.ali663
Mian Ali :
sahi bat galat ko galat kaho
2026-09-01 06:43:01
1
zain.khan8415
Z 🅰️❗️N :
sahabi per aitraz ap nai kr skte bhai Allah hume muaf kre
2026-09-01 03:04:35
2
mhdesigner05
MH Designer :
Chalain samj lain k hum ne tanqeed kar li or behas b kar li tu kia ha se ALLAH razi ho jay ga hamy apny aamal ki fikar karni chahy na k khuda k ikhtyar ko hath me laina chahy kon ghalat kon sahee khuda jany
2026-09-01 03:30:28
2
rafaqat3612
rafaqat :
hr sahaabi jannati jannati nhn hai sahaabah me bohat se log munaafaq b Hien, aur munaafaq ka thikana jahanamm hai. kia Sahaabi ko licence mil gya hai Keh tu Jo mrzi jurm ya zulm kr tujhay koi puchnay wala nhn hai.?
2026-08-31 18:23:02
1
abdulrehman_1444
Abdul Rehman :
ey lo
2026-09-01 00:11:39
1
alirazamobilecenter
Ali Raza🌾 :
Ai video ha Aap log pareshan naa hona
2026-09-01 03:56:00
1
nadeembhatti39254
Nadeem Bhatti :
madni sahib boht khoob ap ne Haq bat ki
2026-08-31 21:28:54
1
user9656545370976
user9656545370976 :
bekol ghalt ,,borra os ko kaho jis ko borai krte khod dekha ho,,khod sona ho,,yaa ALLAH or RASOOL ne jin ko bora kaha ho,,baqi,,tareekh ki lekhi johthi sachi bato pr khamosh raho,,🤔
2026-08-31 16:50:07
2
traveller9i
traveller9i :
بھائی انکا معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔ رب العزت نہیں پوچھے گا آپ نے کسی کو گالیاں دیں کہ نہیں۔ اپنے آپ کو سدھاریں
2026-08-31 16:43:35
5
shaziashah622
Hamza Pathan😈 :
jb nabi aley salam ney hum ko mana kr dia he to hamari kia jurrat he key hum sahaba key khelaf bat kary
2026-08-31 16:31:41
2
javedcheema81
Javedcheema81 :
نہیں مولانا کی اس بات سے ہرگز متفق نہیں ہوں اصحابہ اجمعین خدائی منتخب ہستیاں ہیں ان کے دل خود اللہ رب العالمین نے جھانک کر دیکھے سوائے ایمان کے کچھ نہیں پایا خود رب العالمین کا فرمان ہے، ان ہستیوں کی کچہری انکے دنیا سے گئے ہزاروں سال کے بعد ھم ناقص العلم نہیں لگا سکتے پہلے سے اصحابہ اجمعین پر زبان دراز کرنے والا ایک زلیل گروہ موجود ہے انہیں شہہ ملے گی اور امت مسلمہ میں ایک فساد برپا ہو سکتا ہے انتہائی غیر ذمہ دار بات کی ھے یہ مرحوم نے 😢پہلی بار سنی افسوس ھوا مولانا کی باقی دینی خدمت کا قدر دان ھوں
2026-09-01 08:00:44
0
javedcheema81
Javedcheema81 :
اصحابہ اجمعین اور خلفائے راشدین کا اجتہاد تھا وہ غلط بھی ھو سکتا تھا صحیح بھی اس وقت کے لحاظ اور تقاضوں کے مطابق ایک صحیح العقیدہ مسلمان کو ہر صحابی کی تکریم واجب ہے ھم اتھارٹی نہیں رکھتے انکی پنچائیت لگانے کی
2026-09-01 08:02:59
0
hafizfarman657
hafizfarman657 :
السلام علیکم ہم تو گنہگار لوگ ہیں ہم کسی صحابی پر تنقید نہیں کر سکتے ہماری کیا اوقات ہے وہ صحابی جنہوں نے اللہ کے نبی علیہ السلام کو دیکھا ایمان کی حالت میں ان سے اگر کوئی غلطی ہوئی ہے وہ ان کا معاملہ ہے اللہ کا معاملہ ہے یہ کیسا دین ہے کہ ان پر تنقید کریں ضروری نہیں ہوتا اگر کوئی مولانا ہے تو اس کی ہر بات صحیح ہوگی صحابہ کی وجہ سے ہمارے پاس نہیں پہنچا ہے اللہ ان کو جنت فردوس میں اعلی مقام دے یا رب العالمین امین
2026-09-01 08:29:41
0
lala743768
🇵🇰😍 :
Sahaba alla log the jin ko nabi ka sath naseeb hova h eman ki halath m. Hum onki izt krty h or krty Rehn ge hmesha ki trah. Agr on m koi issue kesi ko nazr arha h wo allah or rasool pe hum chor dety h. Hum onk lye jawabda ni h. Nabi SWA ka ferman h k ksi b marne wala ko bora bhla mat kahen chahe koi b ho, wo to nabi k hath pe muslman hove thy. Love for ahle byt and sahaba always.
2026-09-01 08:29:19
0
muslim96399
𝙈𝙖𝘿𝙞𝙉𝙖 𝙑𝙞𝘽𝙚𝙎 :
bilkul right
2026-09-01 03:08:16
0
To see more videos from user @establishment_of_deen_, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About