@rananouman260: السلام علیکم میرے سب بھائیوں کو جو جو میری ویڈیو دیکھتے ہیں سب سے پہلے اپ سب لوگوں کا شکریہ اپ لوگ پیار کرتے ہیں میرا ایک ہی مشن ہے کہ غریب کا بچہ اگے ائے میں جو کچھ بھی اپ لوگوں کو دکھاتا ہوں صرف اس لیے دکھاتا ہوں کہ اپ لوگ سیکھ سکیں اور زندگی میں ناممکن کچھ بھی نہیں ہے قدم بڑھاؤ انشاءاللہ ایک دن اپ لوگوں کا بھی ٹائم ا جائے گا جو لوگ یہ سوچتے ہیں میں اپ لوگوں کے میسج میں دیکھتا میں سب کچھ دیکھتا ہوں اور سمجھتا نہیں ہوں میں اسی لیے ویڈیو بناتا ہوں کہ میں اپ لوگوں کو موٹیویٹ کر سکوں اگر کسی بھائی کو میری ویڈیو بری لگتی ہو تو اس کے لیے معذرت انشاءاللہ میں اپ کو اسی طرح موٹیویٹ کرتا رہوں گا بشرط زندگی دعاؤں میں یاد رکھنا🤲🤲🤲🤲🤲🏻🙏🙏🙏💔💔🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻