@jawadsheikhoficial: جانے کِس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد || Jawad Sheikh .. .. .. #jawadsheikh #jawad #poetry #lines #mushaira @Afkar Alvi @Abbas Tabish @Engineer Muhammad Ali Mirza
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد
اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نہیں اتا ہے ،
خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا
کیا تیری یاد کے زمرے میں نہیں اتا ہے ،
2026-09-04 20:28:13
0
ziddi munda :
جانے کس سمت سے آتی ہے اچانک تیری یاد اور پھر کچھ بھی سمٹنے میں نہیں اتا ہے خود کو مصروف کیے رکھنے کی کوشش کرنا کیا تیری یاد کے زمرے میں نہیں اتا ہے