@veera_1427: الفاظ ہمیشہ سچے نہیں ہوتے کچھ لہجے بھی وعدے کرتے ہیں مگر منزل تک نہیں پہنچاتے اس لیے اب یقین باتوں پر نہیں کردار اور وفا پر ہوتا ہے#creatorsearchinsights #poetry #unfreezemyacount

AحMAD..
AحMAD..
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 31 August 2026 11:09:29 GMT
31290
1683
17
101

Music

Download

Comments

muhammadsajjad5100
꧁༺𝓼𝓪𝓳𝓳𝓪𝓭༻꧂ :
تمہارے جانے کا درد آج بھی میرے دل میں زندہ ہے۔ وقت گزر گیا، لوگ بدل گئے، مگر کچھ درد ایسے ہوتے ہیں جو کبھی مکمل طور پر ختم نہیں ہوتے، بس انسان اُن کے ساتھ جینا سیکھ لیتا ہے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں... اگر تم میری زندگی سے نہ جاتے تو شاید آج بھی میں لوگوں پر آنکھ بند کرکے بھروسہ کر لیتا، ہر میٹھی بات کو سچ مان لیتا، ہر وعدے کو ہمیشہ کے لیے سمجھ لیتا، اور ہر رشتے کو اپنی پوری دنیا بنا لیتا۔ تمہارے جانے نے مجھے صرف تنہا نہیں چھوڑا، بلکہ دنیا داری بھی سکھا دی۔ میں نے سیکھا کہ ہر ساتھ ہمیشہ کے لیے نہیں ہوتا، ہر محبت اپنی منزل تک نہیں پہنچتی، اور ہر اپنا عمر بھر اپنا نہیں رہتا۔ پہلے جب لوگ بدل جاتے تھے تو میں خود کو قصوروار سمجھتا تھا۔ مجھے لگتا تھا شاید مجھ میں ہی کوئی کمی ہے... مگر پھر سمجھ آیا کہ کچھ لوگ ہماری زندگی میں ہمیشہ رہنے کے لیے نہیں آتے، وہ صرف ہمیں ایک سبق دینے آتے ہیں۔ سچ کہوں... اگر تم نہ جاتے، تو شاید میں آج اتنی مضبوط نہ ہوتا۔
2026-08-31 12:34:07
11
armaan76
Mr.ÂrMáàÑ :
لوگ آپ کے خلاف تب ہوتے ہیں جب آپ ان کے اختیار میں رہنے سے انکار کر دیتے ہیں
2026-10-08 02:12:38
4
mkwriters11
Muzzamil Hussain :
Hayeee Kya Alfaz hein ✨❤️🌹
2026-10-21 13:45:19
2
alone_junaid_09
🥀🄹🅄🄽🄰🄸🄳🥀 :
ذلالت کی حد پتا ہے کیا تھی؟ وہ دور بھاگتی رہی، اور میں اسے رو رو کر سمجھاتا رہا کہ مجھے تم سے محبت ہے۔ وہ میری خاموشی بھی نہ سمجھ سکی اور میں اپنی محبت کا ثبوت دیتا رہا۔ جسے میرے آنسو دیکھ کر رک جانا چاہیے تھا وہ میرے آنسوؤں سے بھی بے خبر رہی۔ میں اسے اپنا سمجھنے کی ضد کرتا رہا اور وہ مجھے چھوڑنے کے بہانے ڈھونڈتی رہی۔ آخرکار سمجھ آیا کہ محبت مانگی نہیں جاتی جس دل میں جگہ نہ ہو... وہاں پوری زندگی بھی کم پڑ جاتی ہے۔
2026-09-17 20:49:47
4
farim275
Ŧคгเ๓ค คɭเ :
hyyy
2026-10-21 12:01:54
2
cbs.guru
🌿🌷꧁CBS GURU❤️✨꧂ ☯︎🌷🌿 :
wah yr 🥲
2026-09-02 10:48:28
3
dream.gbangle1
Dream-1 :
wah
2026-09-18 16:00:22
2
ali.nyc17
𓆩𝓜𝓻 𝒜𝓁𝒾𓆪 :
wah Ahmed bhai bhaiyon ye larka mujhe lagta he buri tarah toota tha kyunki hese dekhe he hese log par kya kare Zindagi he kisi ko achi milti he aur kisi ko (choro yaar )😭
2026-10-08 18:22:58
2
malikshahzaibwain6
Malik Shahzaib Wains :
caption
2026-09-03 10:35:51
3
sabomalike
Saboo🖤Malik❤️ :
uffff🥹🥀
2026-09-14 19:09:24
3
abdul.samad7595
Abdul Samad :
🥰🥰🥰
2026-09-29 11:15:20
2
billuofficial07
M.Bilal :
🥹
2026-09-01 19:22:56
2
abdullah.solgi
کمانڈر 🥷🦅 A :
♥️♥️♥️
2026-10-24 03:59:08
1
jinii584
jin :
🥰🥰🥰
2026-09-20 09:55:14
1
h.a.king.0370
mood off 😞😞 :
[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed]
2026-10-26 15:35:45
1
To see more videos from user @veera_1427, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About