@siddiq_jr3: پاکستان انڈر 17 والی بال ٹیم کی قطر میں ورلڈ چیمپئن شپ میں تاریخی کارکردگی کے بعد وطن واپسی پر پاکستان والی بال فیڈریشن اور پاکستان والی شائقین کی جانب سے پاکستان ٹیم کا تاریخی شاندار استقبال اس موقع پر صدر پاکستان والی بال فیڈریشن سہیل خاور میر صاحب کی میڈیا سے گفتگو#WATCH #repsted___________video🤍ایک #volleyballworld #jayavolleyball❤❤❤🏐🏅🏆 #foryoupage❤️❤️